Go to full page →

چوبیسواں باب - اسرائیلیوں میں حفظان صحت SKC 190

حفظان صحت کے بارے میں جو تعلیم خدواندتعالیٰ نے بنی اسرائیل کو دی وہ خاص توجہ کی حامل تھی- وہ لوگ جو غلامی کے گھر سے ناپاک اور غیر صحتمند عادت لے کر آئے تھے، انہیں بیابان میں سخت تربیت دی گئی اس سے پہلے کہ وہ کنعان میں داخل ہوں- حفظان صحت کے اصولوں سے انہیں روشناس کر دیا گیا اور صحت و صفائی کے قوانین ان پر لاگو کئے گئے. SKC 190.1