Go to full page →

انتالیسوں باب - سچی تعلیم، تبلیغی تربیت SKC 281

سچی تعلیم مشنری تربیت ہے- خداوند کا ہر بچہ اور بچی مشنری کہلاتا ہے- ہم خدا اور اپنے بھائی بندوں کی خدمت کیلئے بلائے گئے ہیں- اور ہماری تعلیم کا مقصد یہی ہو کہ وہ ہمیں اس خدمت کے قابل بنائے- SKC 281.1