Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents

چرچ کے لئے مشورے

 - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    بیاہ کے بعد ایمان لانے والے کو مشورہ

    وہ شخص جو ایمان لائے بغیر شادی بیاہ کے رشتہ میں شریک ہو گیا ہے۔ اُس نے اپنی دلی تبدیلی کے سبب سے اپنے کو بڑی زبردست پابندی کا پابند کر دیا ہے کہ وہ اپنے ساتھی سے خواہ ان کے دین میں کتنے بھی وسیع اختلاف ہوں وفا دار رہے گا لیکن خدا کے مطالبات کو خواہ اس کا نتیجہ آزمائش اور ایذا رسانی ہو انسانی رشتہ پر ترجیح دینا چاہیے۔ محبّت اور انکساری رُوح میں ایسی وفاداری غیر ایمان والے کو جیتنے کے لیے متاثر کر سکتی ہے۔ (۷۱ ایچ ۴۸، ۴۹، ۶۱۔۶۹)CChU 176.1

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents