Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents

چرچ کے لئے مشورے

 - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    آٹھواں باب

    ”اے خُداوند! مَیں حاضر ہوں مجھے بھیج“ خاتمہ قریب ہے جیسے چور رات کی تاریکی میں بے شور و غل خفیہ طور سے آتا ہے۔ اِس طرح ہم پر یہ وقت آ رہا ہے کاش کہ خدا مدد کرے کہ ہم دوسروں کی مانند سوتے نہ رہیں بلکہ ہم جاگیں اور ہوشیار رہیں۔ سچائی بہت جلد جلالی طور سے فتح مند ہو گی اور وہ سب لوگ جو اس وقت خدا تعالیٰ کے ساتھ ہم خدمت ہونے کا انتخاب کریں گے۔ اسی کے ساتھ فاتح ہوں گے وقت تنگ ہے رات بہت جلد آنے والی ہے جبکہ کوئی آدمی کام نہیں کر سکتا جو لوگ اس وقت موجودہ سچائی کی روشنی میں خوشی منا رہے ہیں۔ اب دوسروں کو سچائی پہنچانے کے لیے جلدی کریں۔ خداوند دریافت کر رہا ہے۔ ”میں کِس کو بھیجوں؟“ جو سچائی کی خاطر خود انکاری کرنا چاہتے ہیں ان کو اب جواب دینا ہے ”اے خداوند مَیں حاضر ہوں مجھے بھیج۔“ ہم نے بشارت کے کام کا جو خدا چاہتا ہے کہ ہم اپنے قرب و جوار میں اپنے پڑوسیوں اور دوستوں کے درمیان کریں بہت تھوڑا حصّہ ختم کیا ہے۔ ہمارے ملک کے ہی شہر میں ایسے لوگ ہیں جو سچائی سے واقف نہیں اور سمندر پار وسعی دنیا میں بہتیرے نئے علاقے ہیں جہاں ہمیں ہل چلا کر بیج بونا ہے۔CChU 86.1

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents