Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents

شفا کے چشمے

 - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    چھبیسواں باب - غذا اور تندرستی

    ہمارے بدن کی تعمیر و ساخت کا انحصار اس غذا پر ہے جو ہم کھاتے ہیں۔ بدن کی بافتیں مسلسل توڑ پھوڑ کا شکار رہتی ہیں۔ ہر لمحہ ہر عضو کی حرکت سے تباہی اور خرابی واقع ہوتی ہے۔ اور اس خرابی اور تباہی کی مرمت اس غذا سے ہوتی ہے جو ہم کھاتے ہیں۔ بدن کا ہر عضو اپنے حصے کی خوراک کا مطالبہ کرتا ہے ذہن کو اپنا حصہ ملنا چاہیے۔ اسی طرح ہڈیاں، پٹھے، نسیں اپنے اپنے حصے کا مطالبہ کرتی ہیں۔ یہ نہایت ہی عجیب و غریب اور شاندار عمل ہے جو کھانے کو خون میں تبدیل کرتا ہے اور یہ خون بدن کے دوسرے حصوں کو بتانے میں مدد دیتا ہے۔ اور یہ عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے تاکہ ہر بافت ، پٹھے اور نس کو زندگی اور قوت پہنچتی رہے۔SKC 205.1

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents