Loading...
Larger font
Smaller font
Copy
Print
Contents

شفا کے چشمے

 - Contents
  • Results
  • Related
  • Featured
No results found for: "".
  • Weighted Relevancy
  • Content Sequence
  • Relevancy
  • Earliest First
  • Latest First
    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents

    پہاڑ میں خدا کے ساتھ

    خدا ہمیں حکم دیتاہے کہ “میرے پاس اُوپر پہاڑ میں آجاؤ”اس سے پہلے موسیٰ خدا کے ہاتھ میں بنی اسرائیلس کی رہائی کا آلہ بنتا، اسے چالیس دن تک تنہا پہاڑ میں کدا کے ساتھ رفاقت رکھنا تھی۔ فرعون کے پاس پیغام پہنچانے سے پہلے وہ جلتی جھاڑی میں فرشتہ سے ہمکلام ہوا۔ اپنے لوگوں کا نمائندہ ہونے کی حثیثت سے اس سے پہلے کہ وہ خُدا سے شریعت پاتا اسے پہاڑ پر بلایا گیا اور اس نے کدا کا جلا دیکھا۔ بت پرستوں پر عدالت لانے سے پہلے وہ چٹان کے شگاف میں چھپ گیا اور خدا وند نے کہا “میں خداوند کے نام کا اعلان کروں گا اور میں جس پر مہربان ہونا چاہوں رحم کروں گا”۔SKC 378.3

    “خُداوند خُدا وند خُدا ای رحیم اور مہربان قہر کرنے میں دھیما اور شفقت اور وفا میں غنی ۔ہزاروں پر فضل کرنے والا، گناہ اور تفصیر کا بخشنے والا لیکن وہ مجرم کو ہرگز بری نہیں کرے گا۔ بلکہ باپ دادا کے گناہ کی سزا ان کے بیٹوں اور پوتوں کو تیسری اور چوتھی پشت تک دیتا ہے”خروج7-6:34۔SKC 378.4

    اس سے پہلے کہ موسیٰ اپنی جان دے اور بنی اسرایئل کا بوجھ اپنے کندھے سے اُتار دے خُدا نے اُسے پسگہ کی چوٹی پر بایا اور موعودہ ملک کی ساری حشمت اُسے دکھائی۔SKC 378.5

    اس سے پہلے کہ شاگرد خدمت کے لیے جاتے مسیح خداوند انہیں اپنے پاس پہاڑ پر بلایا۔ پنتکست کے جلال اور وح مقدس کی قوت پانے سے پہلے انہوں نے نجات دہندہ کے ساتھ گلیل کے پہاڑ میں رفاقت و شراکت کی رات بس کی او اسی طرح انہوں نے فرشتوں کے وعدہ کے ساتھ نجات دہندہ کا الوداعی منظر دیکھا۔ اس کے علاوہ دعائیہ ایام اور پاک شراکت کا انعقاد بالائی منزل میں ہوا۔SKC 378.6

    مسیح یسوع کو جب کسی بری آزمائش کا سامان ہوتا یا کوئی اور بہت اہم کام انجام دینا ہوتا تھا تو وہ ساری رات پہاڑی پر تنہا اپنے باپ کے سامنے دعا میں گزار دیتا۔ مثلا شاگردوں کی مخصوصیت سے پہلے دعا کی رات، پہاڑ وعظ ،پہاڑ پر صورت کا بدلنا، عدالت کے سامنے پیش ہونے اور صلیب کی اذیت اور جلالی قیادت۔۔۔۔۔۔ مسیح یسوع دعا کی وجہ سے ہی یہ سب کچھ برداشت کرنے کے لائق ٹھہرا،SKC 379.1

    Larger font
    Smaller font
    Copy
    Print
    Contents