Go to full page →

مسالےدار چیزیں SKC 227

اس زمانے میں جتنا کم مسالے دار کھانا ہو گا اچھا ہو گا۔ چٹنیاں مسالے فطری طور پر مضر صحت ہیں۔ رائی، کالی مرچ، اچار، مسالے اور اس طرح کی کئی چیزیں معدہ میں ابتری پیدا کرتی اور خون میں بخار کی کیفیت ہوتی ہے۔ مسالے دار چیزوں کے استعمال کرنے والے کے معدے کی کیفیت لاتی ہے نیز وہ خون کو غلیظ کر دیتی ہے۔ ایک شرابی کے شراب پینے سے جو اس کے معدے کی کیفیت اس سے ملتی جلتی ہے۔ دونوں کے معدوں پر سوجن دیکھی جا سکتی ہے اس لئے وہ سادے کھانوں سے وہ تسلی پزیر نہیں کیونکہ معدہ اس سے کہیں زیادہ محرک کھانوں کا مطالبہ کرتا ہے۔ SKC 227.2